محسن پاکستان (نواب آف بہاول پور )

Mohsin Pakistan (Nawab of Bahawalpur)

سر صادق محمد خان عباسی پنجم  , عہد ساز شخصیت 

Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi V, the era-making figure

 بہاول پور سب سے بڑی 480 کلومیٹر اور 20 ہزار مربع کلومیٹر پر محیط امیر ترین مسلم ریاست تھی,

 Bahawalpur was the largest Muslim state covering an area of ​​480 km and 20 thousand square km

انڈین حکومت نے قیام پاکستان سے قبل نواب صادق محمد خان عباسی کو ریاست بہاول پور , انڈیا میں ضم کرنے کے عوض ایک خالی چیک اور فیروز پور ڈسٹرکٹ بہاول پور میں شامل کرنے کی پیشکش کی , جسے نواب آف بہاول پور نے ٹھکراتے ہوئے ریاست بہاول پور کا الحاق غیر مشروط طور پر  پاکستان میں کردیا اور اپنے خزانے کے منہ پاکستان کی عوام کے لئے کھولتے ہوئے اپنا تاج پاکستان کے لئے اتار دیا .

Before the establishment of Pakistan, the Indian government offered Nawab Sadiq Muhammad Khan Abbasi a blank check and Ferozepur district to be included in Bahawalpur in exchange for annexation of Bahawalpur state, India, which Nawab of Bahawalpur refused. annexed to Pakistan unconditionally and opened the mouth of his treasury to the people of Pakistan and took off his crown for Pakistan.

قیام پاکستان سے قبل برطانوی حکومت نے نواب آف بہاول پور کو 52 ہزار پاونڈ کا چیک دیا , سر صادق نے یہ رقم قائد اعظم کو قیام پاکستان کی جدوجہد کے لئے ہدیہ کردی , قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو وظیفہ ریاست آف بہاول پور سے ملتا تھا , علامہ اقبال کو ریاست کی طرف سے مالی امداد دی گئی , علامہ اقبال نے نواب صاحب کی توجہ لاہور کے تعلیمی اداروں کی طرف دلوائی جس کو ریاست نے قبول کر لیا اور جب گوشت صرف چار آنے کلو تھا  (ایک روپیہ میں 16 آنے ہوتے تھے ) لاہور کے تعلیمی اداروں کے لئے معقول وظیفہ جاری کر دیا  , کنگ ایڈورڈ ایجوکیشن فنڈ 150000روپیہ , اسلامیہ کالج لاہور 30000 روپیہ , انجمن حمایت اسلام 107000 روپے , پنجاب یونیورسٹی 14000 روپے , انجمن ہلال احمر 14000 اس کے علاوہ بھی کئی اداروں کو معقول وظیفہ دیتے تھے

History of Bahawapur.Mohsin Pakistan (Nawab of Bahawalpur)
Before the Day of Pakistan, the British government gave a check of 52 thousand pounds to the Nawab of Bahawalpur, Sir Sadiq donated this amount to the Quaid-i-Azam for the struggle of Pakistan, the creator of the national anthem, Hafeez Jalandhri, received a stipend from the state of Bahawalpur. Allama Iqbal was given financial assistance by the state. Allama Iqbal directed Nawab Sahib's attention to the educational institutions of Lahore, which were accepted by the state. Reasonable stipends were issued for the educational institutions of Lahore, King Edward Education Fund 150000 rupees, Islamia College Lahore 30000 rupees, Anjuman Mukhaid Islam 107000 rupees, Punjab University 14000 rupees, Anjuman Hilal Ahamar 14000 rupees. used to give
قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سر صادق محمد عباسی کی گاڑی رولز رائس BWP-72 حلف اٹھانے اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کرنے کے لئے , لارڈ ماؤنٹ بیٹن اور محترمہ فاطمہ جناح کے ہمراہ استعمال کی , پاکستان بننے کے فورا بعد پاکستان کے خزانے میں 10 کروڑ روپے سے زائد رقم بطور امداد  نواب آف بہاول پور نے دی , ریاست بہاول پور نے ابتدائی مہینوں میں پورے پاکستان کے گورنمنٹ  ملازمین کو تنخواہیں دیں , نواب آف بہاول پور نے  ایک لاکھ سے زائد مہاجرین اپنی ریاست میں آباد کئے .
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah used Sir Sadiq Muhammad Abbasi's car Rolls-Royce BWP-72 to take oath and inspect the guard of honor, along with Lord Mountbatten and Ms. Fatima Jinnah, after the establishment of Pakistan. Immediately after its creation, Nawab of Bahawalpur gave more than 10 million rupees in the treasury of Pakistan as aid, the state of Bahawalpur gave salaries to the government employees of the entire Pakistan in the early months, Nawab of Bahawalpur took more than one hundred thousand refugees. Settled in the state.
انڈیا نے بہاول پور کو سزا دینے کے لئے فیروز پور ہیڈ ورکس کے ذریعے دریائے ستلج کا پانی روک لیا , مگر نواب صاحب نے مزید پاکستان کی زیادہ کی امداد کی , جون 1948 میں سٹیٹ بینک کی افتتاحی تقریب میں قائد اعظم محمد علی جناح نے نواب آف بہاول پور کی شاہی بگی استعمال کی , بعد ازاں سر صادق خان عباسی نے بہاول پور کی افواج کو پاکستان کی افواج میں ضم کرتے ہوئے 2 کروڑ روپے پاکستان کے  سرکاری خزانے میں جمع کرائے .
To punish Bahawalpur, India stopped the water of Sutlej River through Ferozepur headworks, but the Nawab gave more aid to Pakistan. Shahi Buggy of Bahawalpur was used, later Sir Sadiq Khan Abbasi integrated the forces of Bahawalpur into the forces of Pakistan and deposited 2 crore rupees in the government treasury of Pakistan.
پاکستان کے لئے شاندار کاوشوں پر قائد اعظم محمد علی جناح نے سر صادق خان عباسی کو محسن پاکستان کا خطاب دیا ,قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد امیر آف بہاول پور نے کراچی می اپنے محلات القمر اور الشمس کے درمیان 12 ایکڑ پر محیط رقبہ محترمہ فاطمہ جناح کو بطور تحفہ دے دیا , سر صادق خان عباسی نے کئی تعلیمی و دیگر سرکاری  اداروں,  مساجد کے لئے زمینوں کو  عطیہ  کرنے کے ساتھ ان کی تعمیر بھی کرائی , اس کے علاوہ ہر عام آدمی کی ان تک دسترس تھی اور اپنی رعایا کو در پیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرتے تھے , جس کا ثبوت یہ ہے کہ بہاول پور کے بزرگ آج بھی ان کے دور کو یاد کرکے انہیں دعائیں دیتے ہیں , ایک عہد ساز شخصت ہونے کے ناطے سر صادق محمد خان عباسی کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔۔۔
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah gave Sir Sadiq Khan Abbasi the title of Patron of Pakistan for his great efforts for Pakistan. The area was given as a gift to Ms. Fatima Jinnah, Sir Sadiq Khan Abbasi donated land for many educational and other government institutions, mosques and also built them, apart from this, every common man had access to them and his own. The problems faced by the subjects were solved on a priority basis, which is evidenced by the fact that even today the elders of Bahawalpur remember his era and give prayers to him. It will be remembered by the world.