Islamic stories in urdu and englsih | Imam Ahmed Bin Humble

Islamic stories in urdu and englsih | Imam Ahmed Bin Humble

I once spent a night in an Iraqi village. I went to the mosque but was stopped by a guard. I slept on the floor outside the mosque. The guard grabbed my feet and dragged me away from the mosque. A God-fearing man took me to his home. He used to say "Istighfar" every time he walked, got up and sat down. This morning, I asked the man if there was any benefit in repeating Istighfar.

 he replied:

Yes, all my prayers were accepted without my meeting with Imam Ahmad Bin Hambal.

I said:

I am Ahmad Bin Hambal and you can see how I was drawn to you.

امام احمد بن حلیم

ایک دفعہ میں نے عراق کے ایک گاؤں میں رات گزاری۔ میں مسجد گیا لیکن چوکیدار نے مجھے باہر نکال دیا۔ میں مسجد کے باہر فرش پر سو گیا۔ چوکیدار نے مجھے پاؤں سے پکڑا اور گھسیٹتے ہوئے مسجد سے دور لے گیا۔ ایک خدا ترس آدمی مجھے اپنے گھر لے گیا۔ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت ’’استغفار‘‘ کا ورد کرتے تھے۔ صبح ہوئی تو میں نے اس شخص سے پوچھا کہ کیا استغفار پڑھنے کا کوئی فائدہ ہے؟

 اس نے جواب دیا:

ہاں میری ہر دعا قبول ہوئی سوائے امام احمد بن حنبل سے ملاقات کے۔

میں نے کہا:

میں احمد بن حنبل ہوں اور تم دیکھ رہے ہو کہ مجھے کس طرح تمہارے پاس گھسیٹا گیا ہے۔